کرائسٹ چرچ دہشت گرد حملے سے متاثرہ whānau کی جاری حمایت

کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشت گرد حملے کی رائل کمیشن آف انکوائری کی سفارش نمبر 26 کے مطابق Collective Impact Board مئی 2021 میں قائم کیا گیا تھا۔ Collective Impact Board کا اولین مقصد ایک "مضبوط، مربوط، باخبر کمیونٹی" کو تقویت دینے میں مدد دینا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں

For translation support services call 0800 854 737 or visit https://connectingnow.com.au