آسان رسائی

آسان رسائی کا مطلب ہے چیزیں ایسے ڈیزائن کرنا کہ انہیں کوئی بھی شخص استعمال کر سکتا ہو۔

ہم رسائی کی حمایت کیسے کرتے ہیں

آسان رسائی کا بیان

یہ ویب سائٹ کم ازکم درج ذیل مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے:

  • نیوزی لینڈ حکومت کے ویب معیارات کے مطابق لیول AA پر Web Content Accessibility Guidelines (WCAG) 2.1(external link) پر عمل
  • سب سے عام استعمال ہونے والے براؤزر، پلیٹ فارم، ڈیوائسز اور معاون ٹیکنالوجیوں پر کام

کوئی مسئلہ رپورٹ کرنا

  • اگر آپ کو اس ویب سائٹ پر رسائی کا کوئی مسئلہ درپیش ہو تو براہ مہربانی ہمیں ای میل کریں۔