پرائیویسی اور کاپی رائٹ سے متعلق اعلان دستبرداری

پرائیویسی

جب آپ اس ویب سائٹ پر محض معلومات پڑھتے یا تلاش کرتے ہیں تو ہم آپ کی شناخت نہیں کرسکتے۔

ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہم آپ کی معلومات برائے رابطہ کو محفوظ رکھیں اور ہم یہ معلومات کسی اور پر افشاء نہ کریں۔

اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہمارے پاس آپ کے بارے میں کیا معلومات ہیں یا اگر اس بارے میں آپ کا کوئی سوال ہے کہ ہم آپ کی معلومات کو کیسے سنبھالتے ہیں تو ہم سے  AskCIB@msd.govt.nz پر رابطہ کریں۔

ویب سائٹ اینالیٹکس

اس ویب سائٹ پر ہم آپ کے آنے کے بارے میں شماریاتی معلومات اکٹھا کرنے کے لئے ویب کی پیمائش کے آلات استعمال کرتے ہیں۔ ان معلومات سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ لوگ www.collectiveimpactboard.org.nz کو کس طرح استعمال کر رہے ہیں، علاوہ ازیں ہم انہیں ویب سائٹ کو بہتر بنانے کے لئے بھی استعمال کرتے ہيں۔ یہ آلات ویب سائٹ استعمال کرنے والے لوگوں کی انفرادی شناخت نہیں کرتے۔ ہم اس بات کا ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں کہ لوگ ویب سائٹ پر کیا کرتے ہیں، لیکن یہ نہیں جان سکتے کہ وہ کون ہیں۔

کاپی رائٹ

کراؤن کاپی رائٹ ©۔ اس ویب سائٹ پر موجود کاپی رائٹ مواد کراؤن کی جانب سے سوشل انویسٹمنٹ ایجنسی کے ملکیتی کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ ہے۔

اس کاپی رائٹ مواد کو Creative Commons Attribution 4.0 International License(external link) کے تحت دوبارہ استعمال کرنے کا لائسنس حاصل ہے، ماسوائے جب مخصوص آئٹمز یا مواد کے مجموعوں (نیچے درج شدہ یا مخصوص آئٹمز یا مجموعوں کے حصوں) کے لائسنس کے متعلق دوسری صورت کا اشارہ نہ دیا گیا ہو۔

آپ درج ذیل شرائط کے تحت مواد کو شیئر (مواد کو کسی بھی ذریعے اور شکل میں کاپی اور دوبارہ تقسیم) اور ڈھال (ری مکس، تبدیل) اور اس میں اضافہ کر سکتے ہیں، تجارتی بنیادوں پر بھی ایسا کیا جا سکتا ہے: